گرل اسکول
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - لڑکیوں کی تعلیم کا اسکول، مدرسۂ نسواں، زنانہ مدرسہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - لڑکیوں کی تعلیم کا اسکول، مدرسۂ نسواں، زنانہ مدرسہ۔